Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

سونے کیلئے زکوۃ کا نصاب کتناہے؟

  • ساڑھے تین تولہ
  • ساڑھے پانچ تولہ
  • ساڑھے سات تولہ
  • ساڑھے نو تولہ
  • c
  • چاندی پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے باون تولہ ہے۔
    چالیس بکریوں پر ایک بکری بطور زکوۃ واجب ہے۔
    پانچ اونٹوں پر زکوۃ واجب ہے۔
    تیس گائے / بیل پر زکوۃ واجب ہے۔
    زکوۃ کا نصاب ڈھائی فیصد ہوتا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

نادرا کو سال۔۔۔۔۔میں قائم کیا گیا۔

  • 2000
  • 2002
  • 2004
  • 2006
  • a
  • نادرا کو 10 مارچ 2000 کو قائم کیا گیا۔
    نادرا کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔
    نیشنل ڈاٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

بلوچستان میں کون کون سی معدنیات پائی جاتی ہیں؟

  • سونا
  • تانبا
  • سیسہ
  • اوپر والے تمام
  • d
  • سو نا، تانبا، سیسہ، زنک، کوئلہ، کرومائیٹ، فلورائیٹ، لیتھیم، ماربل، چونے کا پتھر، قدرتی گیس وغیرہ

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

جہاد کو ۔۔۔۔۔ہجری میں لازمی قرار دیا گیا۔

  • ایک ہجری
  • دو ہجری
  • تین ہجری
  • چار ہجری
  • b
  • جہاد، روزہ اور زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
    جب مسلمانوں نے مکہ سے مدینہ کیطرف ہجرت کی تو سورہ الحج کی آیت نمبر 39 جہاد کی اجازت کیلئے نازل ہونے والی پہلی آیت تھی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

شرک کے کیا معنی ہیں؟

  • حصہ داری
  • دشمنی
  • اکیلا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شرک کی تین اقسا م ہیں جن میں ذات میں شرک، صفات میں شرک اور عبادات میں شرک شامل ہے۔
    اللہ تعالی نے شرک کو سب سے بڑا گنا ہ قرار دیا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ اُحد کب لڑی گئی؟

  • 1 ہجری
  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • c
  • غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری / 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑی گئی۔
    یہ جنگ اُحد پہاڑ کے پاس لڑی گئی اس لئے اس غزوہ کا نام اُحد رکھا گیا۔
    اس جنگ میں مسلمانوں کی طرف سے کمانڈر محمد ﷺ تھے جبکہ کفار کی طرف سے کمانڈر ابو سفیان ابن حرب تھا۔
    اس جنگ / غزوہ میں مسلمانوں کی تعداد 754 جبکہ کفار کی تعداد 3000 تھی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن پاک میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 85
  • 86
  • 87
  • 88
  • b
  • قرآن پاک میں کُل سورہ کی تعداد 114 ہے جس میں 86 مکی سورہ ہیں اور 28 مدنی سورہ ہیں۔
    مکی سورہ سے مراد وہ سورہ ہیں جو مکہ میں نبی ﷺ پر نازل ہوئیں جبکہ مدنی سورہ سے مراد وہ سورہ ہیں جو نبی ﷺ پر مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

حجرِ اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے؟

  • استلام
  • طواف
  • قیام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حجر کا مطلب پتھر ہے اور اسود کا مطلب کالا / سیاہ ہے۔حجرِ اسود ایک پتھر ہے جو کعبہ کی جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے
    حجرِ اسود کو بوسہ دیتے وقت دُعا ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار پڑھی جاتی ہے۔حجرِ اسود کے پاس سے گزرتے وقت دُعا بسم اللہ اللہ اکبر پڑھی جاتی ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں 1947 کے بعد پہلا ریڈیو اسٹیشن کہاں قائم کیا گیا؟

  • کراچی
  • لاہور
  • پشاور
  • راولپنڈی
  • a
  • کراچی ریڈیو اسٹیشن کا فتتاح لیاقت علی خان نے 14 اگست 1948 کو کیا۔
    پاکستان کی آزادی کا اعلان پہلی بار لاہور ریڈیو اسٹیشن سے کیا گیا تھا۔
    پشاور ریڈیو اسٹیشن کو 1935 میں قائم کیا گیا۔
    لاہور ریڈیو اسٹیشن کو 1937 میں قائم کیا گیا۔
    ڈھاکہ ریڈیو اسٹیشن کو 1939 میں قائم کیا گیا

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 109