- Probation
- Parole
- Bail
- Guarantee
- b
-
ضمانت کیلئے بار بار عدالت میں پیشی ہوتی ہے اور پھر کہیں ملزم کو ضمانت ملتی ہے۔
پیرول میں ملزم پر الزام ثابت ہو چکا ہو تا ہے اور ملزم کے جیل میں سابقہ گزارے اچھے وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے جج کچھ عرصہ کیلئے ملزم کوپیرول پر کچھ وقت کیلئے رہا کر سکتا ہے۔