General Knowledge MCQs Interview MCQs

اسلام آباد کس صوبہ کا حصہ ہے؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت ہے۔اسلام آباد شہر کو 1960 میں قائم کیا گیا۔اس شہر کا قائم کرنے کا منصوبہ ایوب خان کا تھا۔اس شہر کا نام قاضی عبدالرحمن امرتسری نے تجویز کیا۔یہ پاکستان کا 9واں بڑا شہر ہے۔یہ شہر فیڈرل ایریا میں آتا ہے اور اس پر فیڈرل گورنمنٹ کا کنٹرول ہوتا ہے اس لئے یہ شہر کسی بھی صوبہ میں شامل نہیں ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *