- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- B
-
ہجری کیلنڈر کی تاریخ کا آغاز نبی ﷺکی مکہ سے مدینہ کے جانب ہجری سے کیا گیا۔عیسوی کیلنڈر کے مطابق آخری نبی محمد ﷺ نے 622 عیسوی میں مکہ سے مدینہ ہجری کی۔اس لئے 622 عیسوی کو پہلا ہجری سال کہا جاتا ہے۔اس وقت 2022 میں موجوہ اسلامی سال1443 ہجری ہے۔اسلامی سال میں کُل 12 مہینے ہیں لیکن یہ بارہ مہینوں کا ثبوت کہاں موجود ہے تو اس کے لئے آپ قرآن مجیدسورہ التوبہ کے آیت نمبر 36 کا مطالعہ کریں جس میں اللہ تعالی نے بتا دیا ہے کہ اللہ کے نزدیک مہینوں کی گنتی 12 ہے۔