General Knowledge MCQs Interview MCQs

امریکا کی سب سے بڑی ریاست کونسی ہے؟

  • الاسکا
  • نیو یارک
  • ٹیکساس
  • کیلیفورنیا
  • a
  • امریکا میں کُل ریاستوں کی تعداد 50 ہےجن میں الاسکا بھی شامل ہے۔یہ ریاست امریکا کی 49 ویں ریاست کے طور پر شمار ہوتی ہے۔اس ریا ست کا کُل رقبہ 1.73 ملین مربع کلومیٹر ہے۔الاسکا امریکا کے بارڈر پر واقع ہے اور الاسکا کے ساتھ ساتھ روس، کولمبیا اور کینڈا کا بارڈر لگتا ہے۔الاسکا بنیادی طور پر رُوس کی ریاست تھی لیکن 30 مارچ 1867 کو رُوس نے اس ریاست الاسکا کو 7.2 ملین امریکی ڈالر کے عوض فروخت کر دیا۔رُوس کے پاس صرف ایک ہی بندرگاہ تھی جو الاسکا میں واقع تھی۔اب یہ بندرگاہ امریکا کی ملکیت ہے اور یہ ایک ٹھنڈے پانی کی بندر گاہ ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *