Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Everyday Science MCQs

انسانی جسم میں ۔۔۔۔۔ انسولین پیدا کرتا ہے۔

  • لبلبہ
  • جگر
  • دل
  • گردے
  • a
  • لبلبہ کو انگریزی میں پینکریاز کہتے ہیں۔
    انسولین خون میں شوگر لیول کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ خون سے پوٹاشیم کی مقدار بھی کم کر دیتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *