- اقربا پروری
- صلہ رحمی
- حسن سلوک
- اقربا نوازی
- B
-
کوئی بھی تعلق یا ملازمت رشتہ داری کی وجہ سے حاصل ہو اور حاصل کنندہ میرٹ پر نہ ہو تو اسے اقربا پروری کہا جائے گا۔
حسن سلو ک کا مطلب ہے کہ بغیر کسی مطلب یا فائدہ کے دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔
اقربا نوازی سے مراد ہے کہ صرف اپنوں کو نوازنا۔