- شافٹ
- رُوٹ
- سیلز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بال کے بنیادی طور پر دو حصے ہوتے ہیں۔ بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہو اُسے شافٹ کہتے ہیں اور جو حصہ جلد کے اندر ہو اُسے روٹ (جڑ) کہا جاتا ہے۔