Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

تیزاب زنگ کے ساتھ کیمیائی عمل کر کے کونسی گیس پیدا کرتا ہے؟

  • ہائیڈروجن
  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کلورین
  • آکسیجن
  • A
  • تیزاب کو عموما دھاتوں سے زنگ اُتارنے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔
    تیزاب جب زنگ کو اُتارتا ہے تو دھات کا رنگ بھی اُتار دیتا ہے اور بعض اوقات مذکورہ دھات کو بھی خراب کر دیتا ہے۔
    اور جب تیزاب زنگ پر استمعال کیا جاتا ہے تو ایک گیس آپکو اُٹھتی نظر آتی ہے۔یہی ہائیڈروجن گیس ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *