Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

جہری نماز سے کیا مراد ہے ؟

  • وہ نماز جو خشوع و خضوع سے پڑھی جائے۔
  • وہ نماز جس میں امام قرات نہیں کرے۔
  • وہ نماز جو خشوع و خضوع سے نہ پڑھی جائے۔
  • وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرات کرتا ہے۔
  • d
  • ایسی نماز جس میں امام بلند آواز قرات کرے اسے جہری نماز کہا جاتا ہے، جس میں فجر، مغرب اور عشاء کی نماز شامل ہے۔
    ایسی نماز جس میں امام قرات نہ کرے خاموش رہے اسے نماز خفی کہا جاتا ہے جس میں ظہر اور عصر کی نماز شامل ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *