- بخار 104 فارن ہائیٹ بخار کی صورت میں
- چوبیس گھنٹوں سے زیادہ بچے کے رونے یا چڑ چڑے پن کی صورت
- سوئی لگنے والی جگہ پر سوجن بڑھ جانے کی صورت میں
- اوپر والے تمام
- D
-
ان وجوہات کے علاوہ بچے میں غیر معمولی غنودگی کا مسئلہ بھی سامنے آ سکتا ہے۔
اگر یہ تمام یا اِن میں سے کوئی ایک ردعمل بھی مشاہدے میں آئے تو فورا محکمہ صحت کے کارکن سے رابطہ کریں۔