Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

خانہ کعبہ مکہ معظمہ میں واقع ہے ۔اللہ کے اس گھر کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔

  • بیت العقیق
  • بیت الحم
  • بیت الرحمن
  • بیت اکبر
  • a
  • خانہ کعبہ کو بیت اللہ، بیت العقیق اور بیت الحرام بھی کہا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ مسجد الحرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے ۔
    اسی مقدس عمارت کی طرف منہ کر کے صلوۃ پڑھی جاتی ہے۔
    خانہ کعبہ ایک حرمت والی جگہ ہے جہاں حرام کام کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *