General Knowledge MCQs

دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کے ٹو کن ممالک کی سرحد پر ہے؟

  • پاکستان اور چین
  • پاکستان اور نیپال
  • پاکستان اوربھوٹان
  • پاکستان اور انڈیا
  • a
  • کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین پہاڑ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
    کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔
    کے ٹو کا دورا نام گوڈ ون آسٹن ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *