- نواں
- دسواں
- گیارہواں
- بارہواں
- d
-
ایک سال میں مہینوں کی تعداد بارہ ہوتی ہے۔اس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ التوبہ آیت نمبر 36 میں موجود ہے۔
اسلامی مہینوں کے نام اور اُنکی ترتیب یاد رکھیں۔
محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذولقعدہ، ذوالحجہ۔