- آسٹریلیا
- پاکستان
- جاپان
- ویٹی کن سٹی
- d
-
ویٹی کن سٹی ریاست 1929 میں اٹلی سے الگ ہوئی۔یہ ملک آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھوٹا ترین ملک ہے۔ویٹی کن ملک کا کُل رقبہ 44 ہیکٹرز / 121 ایکڑز / 0.49 مربع کلومیٹر ہے۔