- بہاولپور
- لاہور
- کراچی
- راولپنڈی
- B
-
لاہور رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر ہے۔ لاہور شہر کا کُل رقبہ تقریبا 1772 مربع کلومیٹر جبکہ آبادی تقریبا 13 ملین ہے۔لاہور آبادی کے لحاظ سے کراچی کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا جبکہ دُنیا کا 26 ویں نمبر پر سب سے بڑا شہر ہے۔ لاہور پنجاب کا دالحکومت ہے۔لاہور کے پُرانے ناموں میں لاہا ورا، لاہا نور، لوہ پور، محمود پور، لبوکلا، سمند پال اور لوہار پور وغیرہ شامل ہیں۔