Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام کو کیا کرنا ہوتا ہے؟

  • قربانی کریں گے
  • بال منڈوائیں گے
  • احرام کھولیں گے
  • اوپر والے تمام
  • d
  • رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام قربان گاہ جا کر قربانی کریں گے اور سر کے بال منڈوا کر احرام کھول دیں گے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *