Everyday Science MCQs Interview MCQs

زمین کا ڈایا میٹر کتنا ہے؟

  • 12596 کلومیٹرز
  • 12756 کلومیٹرز
  • 13756 کلومیٹرز
  • 14756 کلومیٹرز
  • B
  • زمین کا ریڈیس 6371 کلومیٹر ہے۔سورج کا ڈایا میٹر 14 لاکھ کلومیٹرز جبکہ ریڈیس 7 لاکھ کلومیٹرز ہے۔چاند کا ڈایا میٹر زمین کے ڈایا میٹر کا 4/1 حصہ ہے۔چاند کا ڈایا میٹر 3475 کلومیٹرز ہے جبکہ چاند کا ریڈیس 1737.1 کلومیٹرز ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *