Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سندھ طاس معاہدہ کب ہوا؟

  • 1959
  • 1960
  • 1965
  • 1970
  • b
  • سندھ طاس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔
    سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
    یہ معاہدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے طے پایا تھا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *