Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Urdu MCQs غزل کا آخری شعر جس میں تخلص ہو ،کیا کہلاتا ہے ؟ September 15, 2021 Admin 2 A: آخری شعر B: شعر اول C: مطلع D: مقطع Correct Answer: d Short Details: مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنا۔ View More Details >>
اس سوال کا صحیح جواب مقطع ھے
جی بالکل اس کا درست جواب مقطع ہے۔