Interview MCQs Islamic Study MCQs

غزوہ احزاب میں خندق کھودنے میں کتنے صحابہ کرام نے حصہ لیا؟

  • 2000
  • 3000
  • 4000
  • 5000
  • B
  • غزوہ احزاب شوال 5 ہجری میں لڑا گیا۔ غزوہ احزاب میں کُل مسلمانوں کی تعداد 3000تھی جبکہ کفار کی تعداد 10،000 تھی۔ غزوہ احزاب کا ذکر قرآن مجید کی سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 9سے 32 تک موجود ہے۔غزوہ احزاب کو غزوہ خندق بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *