Interview MCQs Islamic Study MCQs

قرآن مجید کی کونسی سورہ مکمل نازل ہوئی؟

  • سورہ الکوثر
  • سورہ الفاتحہ
  • سورہ الناس
  • سورہ الرحمن
  • B
  • سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔فاتحہ کا مطلب ہے کسی مضمون کا آغاز۔سورہ الفاتحہ 7 آیات اور 1 رکوع پر مشتمل ہے۔سورہ الفاتحہ مکی سورہ ہے۔سورہ الفاتحہ کا ذکر مختلف 20 ناموں سے کیا جاتا ہے جن میں سورہ صلوۃ، سورہ سوال، سورہ مناجات، سورہ دعا ، سورہ شفا اور مزید 15 نام شامل ہیں۔سورہ فاتحہ ہر نماز/صلوۃ میں پڑھی جانے والی سورہ ہے۔یہ ایک ایسی سورہ ہے کہ اگر اسے نماز/ صلوۃ میں نہ پڑھا جائے تو نماز مکمل نہیں ہوتی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *