- دہلی
- لاہور
- بہاولپور
- امرتسر
- a
-
غل بادشاہ شاہ جہاں نے 1638 میں ریاست کا دارالحکومت آگرہ سے دہلی کو بنانے کا فیصلہ کیا، اور 1638 میں لعل قلعہ تعمیر کروایا۔لعل قلعہ کو استاد احمد لوہاری نے بنایا۔استاد احمد لوہاری نے ہی تاج محل کا نقشہ بنایا تھا۔لعل قلہ کو ریڈ فورٹ یا بلیسڈ فورٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔