Interview MCQs Urdu MCQs

مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟

  • مرزا غالب
  • احسان دانش
  • میر تقی میر
  • فیض احمد فیض
  • b
  • احسان دانش کا اصل نام احسان الحق تھا۔انھوں نے تقریبا 100 کے قریب کتابیں لکھیں۔انھیں 1978 میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازہ گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *