- کراچی
- پشاور
- لاہور
- کوئٹہ
- C
-
مسجد وزیر خان 17 ویں صدی میں بنائی گئی مسجد ہے۔پنجاب کا ایک وائسرائے ہوا کرتا تھا جس کا نام حکیم علم الدین انصاری تھا جو وزیر خان کے نام سے مشہور تھا۔اُسی شخص کے نام کی مناسبت سے اِس مسجد کا نام مسجد وزیر خان رکھا گیا۔ اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروایا۔اس مسجد کے 4 مینار ہیں۔ہر مینار کی اونچائی تقریبا 107 فٹ ہے۔