Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

معنی کے لحاظ سے اسم کی ۔۔۔۔۔ اقسام ہیں۔

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • b
  • معنی کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں جن میں اسم نکرہ اور اسم معرفہ شامل ہیں۔
    بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں جن میں اسم جامد، اسم مصدر اور اسم مشتق شامل ہیں۔
    جنس کے لحاظ سے اسم کی دواقسام ہیں جن میں مذکر اور مونث شامل ہیں۔
    تعداد کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں جن میں واحد اور جمع شامل ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *