CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میری خود اعتمادی دن بہ دن شدید طور پر بدلتی جا رہی ہے۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • a
  • یہ فقرہ جذباتی عدم استحکام یا کمزور خود اعتمادی کو ظاہر کر رہا ہے۔جو نفسیاتی طور پر ایک منفی تاثر دیتا ہے اور 100 فیصد آپ کے خلاف جاتا ہے۔
    آپ نے اس طرح کے فقرات کا جواب ہاں میں بالکل بھی نہیں دینا۔ ایسے فقرات کا جواب ہمیشہ سخت غیر متفق کی صورت میں دیں، اِ سے ظاہر ہو گا کہ آپ حالات اور جذبات کے اتار چڑھاؤ کو نظر انداز کر کے ایک مستقل اور پروفیشنل شخص کی طرح برتاؤ کر تے ہیں۔
    زندگی کے نشیب و فراز آپ کے فیصلوں پر ہاوی نہیں ہوتے۔
    اگر اس طرح کا فقرہ انٹرویو میں پوچھا جائے تو آپ اس کا جواب ان الفاظ میں دیں ،" میں مشکل حالات میں بھی خود پر بھروسا رکھتا ہوں"۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *