- وائرس
- بیکٹیریا
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
نمونیا کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
متاثرہ شخص کے سانس لینے، کھانسنے اور چھیکنے سے فضا میں جراثیم شامل ہو جاتا ہیں اور صحت مند افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
حالیہ سروے کے مطابق 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں ہونے والی اموات کا 17 فیصد نمونیا کیوجہ سے ہے۔