- 25 سال
- 26 سال
- 27 سال
- 28 سال
- C
-
نیلسن منڈیلا کا تعلق ساؤتھ افریقہ سے تھا۔نیلسن منڈیلا نے انسانوں کے برابری کے حقوق کیلئے ایک تحریک چلائی تھی جِسے بغاوت کی بنیاد بنا کر اِسے 1962 میں گرفتار کر لیا گیا۔اور 11 فروری 1990 کو 27 سال کے بعد رہا کیا گیا۔نیلسن منڈیلا کو رابِن جزیرہ پر سخت ترین جیل میں رکھا گیا جہاں وہ سال میں صرف ایک بار کسی سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کر سکتا تھا۔6 ماہ میں کسی کو ایک بھی خط لکھ کر رابطہ کر سکتا تھا اور بہت سے مظالم کا نیلسن منڈیلا کو 27 سال سامنا کرنا پڑا۔نیلسن منڈیلا 1994 سے 1999 تک ساؤتھ افریقہ کے صدر بھی رہے۔نیلسن منڈیلا کی خدمات کو سراہتے ہوئے عالمی سطح پر ہر سال 18 جولائی کو منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے۔