General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی دریا کونسا ہے؟

  • دریائے جہلم
  • دریائے راوی
  • دریائے سندھ
  • دریائے چناب
  • c
  • پاکستان کا قومی دریا دریائے سندھ ہے۔پاکستان کا قومی پھول چمبیلی کا پھول ہے۔پاکستان کا قومی پھل آم کا پھل ہے۔پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔پاکستان کا قومی درخت دیودار ہے۔پاکستان کی قومی فصل گنا ہے۔پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہے۔پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔پاکستان کا قومی رنگ سفید اور سبز ہے۔

View More Details >>

4 Comments to “پاکستان کا قومی دریا کونسا ہے؟”

  1. پاکستان کا قومی پھل آم نہیں تربوز ہےنرگس شمشاد حیدر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *