- میجر جنرل اسکندر مرزا
- ذوالفقار علی بھٹو
- ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پاکستان کے پہلے صدر میجر جنرل اسکندر مرزا تھے۔
آپ 6 اکتوبر 1955 سے 22 مارچ 1956 تک گورنر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔
آپ 23 مارچ 1956 سے 27 اکتوبر 1958 تک صدر پاکستان کے عہدےپر فائز رہے۔