Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پینٹا ویلنٹ ویکسین بچوں کو کتنی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے موثر ہے؟

  • 03
  • 04
  • 05
  • 06
  • C
  • ان پانچ امراض میں خناق، کالی کھانسی، تشنج، کالا یرقان اور گردن توڑ بخار شامل ہیں۔
    پینٹا ویلنٹ ویکسین کی ڈوز 0.5 ملی لیٹر ہے جبکہ اسکا رُوٹ دائیں ران کے پھٹے میں اوپر اور باہر کی جانب ہے۔
    پینٹا ویلنٹ ویکسین بنانے کے 6 گھنٹے بعد تک قابل استمعال ہوتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *