Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کسی علاقہ میں کم سے کم کتنے بچے متاثر ہوں تو خون کا نمونہ ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوانا ضروری ہے؟

  • ایک بچہ
  • دس بچے
  • دو درجن
  • ایک سو
  • A
  • بین الاقوامی ادارہ صحت کی جانب سے یہ ہدایات ہیں کہ اگر کسی علاقہ میں ایک متاثر بچہ بھی ملتا ہے تو فوری طور پر اُس کے خون اور دیگر نمونہ جات ملکی سطح پر قائم حفاظتی سینٹر بھجوائے جائیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *