- احمد فراز
- حبیب جالب
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- c
-
فیض احمد فیض 13 فروری 1914 کو نارووال، سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔فیض احمد فیض پیشہ کے اعتبار سے ایک فوجی افسر (لیفٹیننٹ کرنل)، استاد اور صحافی تھے۔فیض احمد فیض پہلے پہلے ایشین شاعر ہیں جنہیں 1962 میں لِینن پرائز دیا گیا۔لِینن پرائز رُوس کا ایک انتہائی معتبر اعزاز ہے۔لینن پرائز سائنس، ادب، فنون، فنونِ تعمیر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دیا جاتا ہے۔لِینن پرائز کو23 جون 1925 کو قائم کیا گیا۔فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو ساہتے ہوئے انہیں 1976 میں لوٹس پرائز آف لٹریچر سے بھی نوازا گیا۔