CSS FPSC Past Papers Urdu MCQs

کھاٹ سے کھٹولا، اسم نکرہ کی کونسی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟

  • جامد
  • مصدر
  • مشتق
  • حاصل مصدر
  • d
  • چہکنا سے چہک، ملنا سے ملاپ، پڑھنا سے پڑھائی، چمکنا سے چمک اور گھبرانا سے گھبراہٹ وغیرہ تمام اسم حاصل مصدر کے مثالیں ہیں۔
    اسم نکرہ کے چھ اقسام ہیں۔
    جن میں اسم ذات ، اسم حاصل مصدر، اسم فائل، اسم مفعول ، اسم استفہام اور اسم حالیہ شامل ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *