Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ کو عمر کے کس حصہ میں نبوت عطا ہوئی؟

  • 35 سال
  • 40 سال
  • 45 سال
  • 50 سال
  • b
  • نبی ﷺ کی شادی خدیجہ رضی اللہ عنہ سے 25 سال کی عمر میں ہوئی۔
    نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں نازل ہونے والی آیات سورہ علق کی پہلی پانچ آیات ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *