Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام ۔۔۔۔۔۔تھا۔

  • عمر
  • عبداللہ
  • ابو حریرہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ آخری نبی محمد ﷺ کے قریبی ساتھی، قریبی دوست اور سُسر تھے۔
    آپ نے 632 عیسوی سے 634 عیسوی تک بطور اسلام کے پہلے خلیفہ خدمات سر انجام دیں۔
    آپ کو لقب صدیق ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *