Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

  • عمر بن ہشام
  • عمر بن خطاب
  • عمر بن علی
  • علی بن ہشام
  • a
  • عمر بن ہشام کو عرب میں بہت زیادہ عقلمند سمجھا جاتا تھا۔عرب کے بڑے بڑے معاملات میں فیصلے عمر بن ہشام سے کروائے جاتے تھے۔عرب میں عمربن ہشام کو ابُو دانہ ( عقلمندوں کا باپ) کہا جاتا تھا۔لیکن جب آخری نبی ﷺ کی اسلام کی دعوت پر اس نے انکار کیا تو نبی ﷺ نے اِسے ابُو جہل کا لقب دیا اور یہ لقب قیامت تک ابو جہل کیلئے پکارا جاتا رہے گا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *