Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اپنے راستے کے حق کیلئے ڈرائیور کتنی مرتبہ پریشر ہارن کا استمعال کر سکتا ہے؟

  • 1 مرتبہ
  • 2 مرتبہ
  • 3مرتبہ
  • پریشر ہارن کا استمعال منع ہے
  • d
  • ہارن کا استمعال بنیادی طور پر آگے جانے والی گاڑی کو یہ باور کروانے کیلئے ہوتا ہے کہ پیچھے بھی گاڑی آ رہی ہے۔ سمجھدار ڈرائیور ہمیشہ راستہ لینے کیلئے ہیڈ لائیٹس / ڈِپر وغیرہ کا استمعال کرتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *