Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

بچوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا ؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔
    مردوں میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سب سے پہلے ایمان لائے۔
    آزاد غلاموں میں سب سے پہلے زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *