Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ کس ملک نے خلاء میں بھیجا؟

  • امریکہ
  • روس
  • چین
  • برطانیہ
  • b
  • دنیا کا پہلا بھیجا جانے والا سیٹلا سپتنک -1ہے۔
    یہ سیٹلائیٹ 4 اکتوبر 1957 میں خلاء میں بھیجا گیا۔اور 26 اکتوبر 1957 کو اس سیٹلائیٹ سے رابطہ ختم ہوا۔
    یہ 21 دن کا مشن ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *