Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

رُوح قبض کرنے والے فرشتے کا کیا نام ہے؟

  • جبرائیل علیہ السلام
  • میکائیل علیہ السلام
  • عزرائیل علیہ السلام
  • ان مٰیں سے کوئی نہیں
  • c
  • رُوح قبض کرنے والے فرشتے کو ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔
    جبرائیل علیہ السلام فرشتہ اللہ کے نبیوں کو اللہ کا پیغام پہنچاتا ہے۔
    اسرافیل علیہ السلام فرشتہ قیامت کے قریب صور پھونکنے کے کام پر مامور ہے۔
    میکائیل علیہ السلام فرشتہ اللہ کے حکم سے لوگوں تک اُن کا رزق پہنچاتا ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *