Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح نے سال ۔۔۔۔۔۔۔میں 14 نکات پیش کئے۔

  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • b
  • سال 1928 میں جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی جس میں مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرنے کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا۔
    نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں 14 نکات پیش کئے جو بعد میں قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات کے نام سے مشہور ہوئے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *