- غربت اور افلاس کے ڈر سے
- سمجھ بوجھ کر
- نحوست کے ڈر سے
- شرم حیا کے باعث
- a
-
مفہوم: اپنی اولاد کو غربت افلاس کے ڈر سے قتل مت کرو۔ ان کو بھی اور تم کو بھی ہم (اللہ) رزق دیتا ہے۔ان کو قتل کرنا سنگین گناہ ہے۔ (القرآن ، سورہ الاسرہ، آیت نمبر 31)