Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

لائل پور کا موجودہ نام کیا ہے ؟

  • فیصل آباد
  • ساہیوال
  • حیدر آباد
  • اٹک
  • a
  • برطانوی دورِ حکومت میں ایک گورنر پنجاب تھا جس کا نام لیفٹیننٹ سر جیمز لائل تھا۔
    سر جیمز لائل کی نمایاں خدمات کی وجہ سے برطانوی سرکار نے اس علاقہ / شہر کا نام لائل پور رکھا تھا۔
    سال 1977 میں سعودی عرب کے شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا، اور اس دورہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ ملا۔
    سال 1977 میں شاہ فیصل کے اعزاز میں لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد کر دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *