Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

لفظ ‘پہاڑ’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • اسم جامد
  • اسم مشتق
  • اسم مصدر
  • اسم ذات
  • a
  • اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہُوئے کے ہیں۔
    اسم جامد ایسا اسم ہوتا ہے جو نا تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اسم اِس سے بن سکے۔میز ، کرسی، چٹان، پہاڑ، کتاب، چاندی، قلم وغیرہ اسم جامد کی اقسام ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *