- 4
- 5
- 6
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
مرکب ناقص وہ مرکب ہے جسے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ نہ آئے۔
مرکب ناقص کو کلام ناقص بھی کہا جاتا ہے۔
مرکب ناقص کی اقسام میں مرکب اضافی، مرکب توصیفی، مرکب عطفی، مرکب عددی، مرکب جاری، مرکب اشاری، مرکب امتزاجی، مرکب تابع موضوع اور تابع مہمل شامل ہیں۔