Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

مسجدِ اقصی کہاں واقع ہے ؟

  • اسرائیل
  • بغداد
  • تل ایبب
  • انقرہ
  • a
  • مسجدِ اقصی کومسلمانوں کا قبلہ اول کہا جاتا ہے۔ مسجدِ اقصی، اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں واقع ہے۔
    مسجد ِ اقصی کا ذکر سفرِ معراج میں بھی موجود ہے۔مسجدِ اقصی میں ہی نبی ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت کروائی اور اُسکے بعد بُراق کے ذریعے ساتوں اسمانوں کے سفر پر روانہ ہوئے۔
    یہ وہ مسجد ہے جسے سلیمان علیہ السلام نے جِنوں سے تعمیر کروایا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *