- 3
- 5
- 8
- 10
- a
-
مضمون نگاری کے لغوی معنی ہیں کہ کسی مسئلہ کو عام لفظوں میں پیش کرنا۔
مضمون نگاری تین طرح کی ہوتی ہے جس میں بیانیہ مضمون نگاری، حکائیہ مضمون نگاری اور فکری مضامین نگاری شامل ہے۔
مضمون نگاری کے تین بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں تمہید، نفسِ مضمون اور اختتام شامل ہے۔