- بڑھائن
- بڑھان
- بڑھانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بعض مذکر الفاظ کے آخر میں ”ا“ ہو تو وہاں ا کی جگہ ن کا اضافہ کریں گے۔”ی“ ہو تو وہاں ی کی جگہ پر ن کا اضافہ کرنے سے مونث بن جاتا ہے۔
مثلا بھنگی، پڑوسی، حلوائی، دلہا، گوالا، وغیرہ